بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733 تاریخ اشاعت : 2015/12/19